بھروسہ ہے شمالی کوریا کے سربراہ نے جو وعدے کیے وہ پورے کریں گے: امریکی صدر

ٹوکیو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں بھروسہ ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے جو عدے کیے ہیں اسے وہ پورا کریں گے۔امریکی صدر نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربوں سے متعلق خدشات کو مسترد کرتے ہوئے شمالی کوریا پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا نے چند جھوٹے میزائل فائر کیے جس سے ان کے کچھ لوگ اور دیگر پریشان ہوئے تاہم اُن میزائل تجربات نے انہیں کچھ نہیں کیا، شاید کم جونگ نے مجھے سگنل…

Read More

79 واں یوم پاکستان: وفاقی دارلحکومت میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

ملک بھر میں 79 واں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔یوم پاکستان پر دن کا آغاز ملکی سلامتی، استحکام امن اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعاؤں سے ہوا، وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔یوم پاکستان پر اپنے خصوصی پیغام میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا 23 مارچ تاریخی دن ہے، قوم نے غیر معمولی حالات کا…

Read More

مسلمانوں سے اظہار یکجہتی: نیوزی لینڈ میں جمعے کو ریڈیو، ٹیلی ویژن پر اذان نشر ہوگی

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں میں شہید ہونے والوں اور مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کے لیے جمعے کو ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر اذان نشر کی جائے گی۔ ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملوں میں شہید ہونے والوں اور مسلم کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کے لیے جمعے کو ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر اذان نشر کی جائے گی۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ جمعے…

Read More