فواد چوہدری کا قمری کلینڈر کے بعد ادائیگیوں کیلئے کارڈ سسٹم کی تبدیلی کا اعلان

اسلام آباد: وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کو موبائل فون پیمنٹ سے تبدیل کرنا ہے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے ادائیگیوں کا آسان ہونا لازمی ہے اور انشاءاللہ چند ماہ میں آپ کی ادائیگیاں بس کے کرائے سےگاڑی خریدنے تک موبائل سے ہوں گی۔یاد رہے کہ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے رمضان المبارک، عیدین اور دیگر اسلامی ایام میں چاند کی رویت دیکھنے…

Read More

79 واں یوم پاکستان: وفاقی دارلحکومت میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

ملک بھر میں 79 واں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔یوم پاکستان پر دن کا آغاز ملکی سلامتی، استحکام امن اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعاؤں سے ہوا، وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔یوم پاکستان پر اپنے خصوصی پیغام میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا 23 مارچ تاریخی دن ہے، قوم نے غیر معمولی حالات کا…

Read More

خواتین کو گڈ مارننگ کا میسج بھیجنا بھی ’ہراسمنٹ‘ ہے: کشمالہ طارق

راولپنڈی: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق کا کہنا ہے کہ خواتین کو گڈ مارننگ کا میسج بھیجنا بھی ہراساںی کے زمرے میں آتا ہے۔ 2 سال قبل دنیا بھر میں خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف شروع ہونے والی ’می ٹو‘ مہم کے بعد پاکستان میں بھی اس حوالے سے بھی بحث نے جنم لیا اور گلوگار علی ظفر پر میشا شفیع کے الزامات کے بعد اس بحث نے ایک نیا رخ اختیار کیا۔  لیکن اب وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ’ویمن…

Read More