بھروسہ ہے شمالی کوریا کے سربراہ نے جو وعدے کیے وہ پورے کریں گے: امریکی صدر

ٹوکیو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں بھروسہ ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے جو عدے کیے ہیں اسے وہ پورا کریں گے۔امریکی صدر نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربوں سے متعلق خدشات کو مسترد کرتے ہوئے شمالی کوریا پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا نے چند جھوٹے میزائل فائر کیے جس سے ان کے کچھ لوگ اور دیگر پریشان ہوئے تاہم اُن میزائل تجربات نے انہیں کچھ نہیں کیا، شاید کم جونگ نے مجھے سگنل…

Read More

وزیر اعظم کا قوم کو جلد بڑی خوشخبری سنانے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی دارلحکومت میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوائے اعلان کیا کہ آئندہ تین ہفتوں میں ملک کے لیے اچھی خبر آئے گی، اسی اچھی خبر کی بنیاد پر ملکی مسائل حل ہوں گے۔ ملکی معیشت پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک کا بڑا مسئلہ اسے دیوالیہ ہونے سے بچانا تھا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط شروع میں سخت تھیں لیکن اب حالات کنٹرول میں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک پر 30 ہزار کروڑ روپے…

Read More

سراج الحق دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب ہو گئے

سینیٹر سراج الحق پانچ سال کے لیے دوبارہ امیر جماعت اسلامی منتخب ہو گئے ہیں۔ سراج الحق کے مقابلے میں لیاقت بلوچ اور پروفیسر ابراہیم بھی امارت کے اُمیدوار تھے۔ سراج الحق کے انتخابات کا باقاعدہ اعلان منصورہ لاہور میں ہونے والی نیوز کانفرنس کے دوران کیا گیا۔ ناظم انتخابات اسد بھٹو نے نتائج کا اعلان کیا۔ خیال رہے کہ امیر جماعت اسلامی کی موجودہ مدت امارات 90 روز کے بعد ختم ہو رہی ہے۔

Read More

زرداری کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کا معاملہ، نیب اور محکمہ ایکسائز میں ٹھن گئی

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کے نام دو گاڑیوں کی تفصیلات ایکسائز آفس نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ گاڑیاں لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی نے آصف علی زرداری کو مدت صدارت کے دوران تحفے میں دی تھیں۔ موٹر رجسٹریشن آفس اسلام آباد نے نیب کراچی کو تینوں گاڑیوں کی تفصیلات فراہم کیں جبکہ ایکسائز آفس نے ایس ٹی 347 اور 348 کا مکمل ریکارڈ تاحال نیب حکام کو پیش نہیں کیا۔ نیب حکام نے…

Read More

خواتین کو گڈ مارننگ کا میسج بھیجنا بھی ’ہراسمنٹ‘ ہے: کشمالہ طارق

راولپنڈی: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق کا کہنا ہے کہ خواتین کو گڈ مارننگ کا میسج بھیجنا بھی ہراساںی کے زمرے میں آتا ہے۔ 2 سال قبل دنیا بھر میں خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف شروع ہونے والی ’می ٹو‘ مہم کے بعد پاکستان میں بھی اس حوالے سے بھی بحث نے جنم لیا اور گلوگار علی ظفر پر میشا شفیع کے الزامات کے بعد اس بحث نے ایک نیا رخ اختیار کیا۔  لیکن اب وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ’ویمن…

Read More