سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی اویس ٹپی کو انٹرپول نے دبئی سے گرفتار کیا۔

سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی اویس ٹپی کو گرفتار کر لیا گیا، اویس مظفر ٹپی کو انٹرپول نے دبئی سے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق اویس ٹپی سابق صدر زرداری کے منہ بولے بھائی ہیں، اویس مظفر ٹپی پر جعلی بینک اکاونٹس کے ذریعے اربوں روپے منی لانڈرنگ کا الزام ہے، ان پر ہزاروں ایکڑ سرکاری زمین کے جعلی کاغذ بنا کر بیچنے کا الزام ہے۔نیب نے اویس مظفر ٹپی کے خلاف یکم اگست 2018 کو تحقیقات کی منظوری دی۔ نیب کے مطابق اویس مظفر ٹپی کی تحقیقات…

Read More

کراچی: 2 گاڑیوں پر فائرنگ، 2 محافظ جاں بحق، مفتی تقی عثمانی محفوظ

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سوچ پھر آن ہوگیا، نیپا چورنگی کے قریب 2 گاڑیوں پر فائرنگ میں پولیس اہلکار سمیت محافظ جاں بحق ہوگئے، مفتی تقی عثمانی محفوظ رہے۔ کراچی میں فائرنگ کے دو مقامات پر فائرنگ ہوئی یا ایک؟ معمہ بن گیا۔ ایس پی گلشن طاہر نورانی کا کہنا ہے واقعات دو نہیں ایک ہی جگہ کا ہے، نیپا چورنگی پر فائرنگ کا ایک ہی واقعہ ہوا، تقی عثمانی فیملی کے ساتھ گاڑی میں موجود تھے۔ انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب کا کہنا ہے دہشتگردی کے…

Read More

‘اگلا نمبر آپ کا’ انتہا پسندوں کی کیوی وزیراعظم جیسنڈا کو قتل کی دھمکیاں

وزیراعظم نیوزی لینڈ کو مسلماںوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے بعد قتل کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں، دوسری جانب نیوزی لینڈ کے شہریوں نے اپنی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی جانب سے اسلحے پر پابندی کے اعلان کے بعد بھرپور حمایت کرتے ہوئے پندرہ سو خودکار ہتھیار واپس کرنے کیلئے پولیس سے رابطہ کر لیا ہے۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو قتل کی دھمکیاں، ان کا جرم یہ ہے کہ سانحہ کرائسٹ چرچ جس میں 50 مسلمان دہشتگردی کا نشانہ بنے، کے خلاف حق کی آواز بلند کی۔ اس پر جیسنڈا…

Read More

زرداری کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کا معاملہ، نیب اور محکمہ ایکسائز میں ٹھن گئی

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کے نام دو گاڑیوں کی تفصیلات ایکسائز آفس نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ گاڑیاں لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی نے آصف علی زرداری کو مدت صدارت کے دوران تحفے میں دی تھیں۔ موٹر رجسٹریشن آفس اسلام آباد نے نیب کراچی کو تینوں گاڑیوں کی تفصیلات فراہم کیں جبکہ ایکسائز آفس نے ایس ٹی 347 اور 348 کا مکمل ریکارڈ تاحال نیب حکام کو پیش نہیں کیا۔ نیب حکام نے…

Read More