فواد چوہدری کا قمری کلینڈر کے بعد ادائیگیوں کیلئے کارڈ سسٹم کی تبدیلی کا اعلان

اسلام آباد: وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کو موبائل فون پیمنٹ سے تبدیل کرنا ہے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے ادائیگیوں کا آسان ہونا لازمی ہے اور انشاءاللہ چند ماہ میں آپ کی ادائیگیاں بس کے کرائے سےگاڑی خریدنے تک موبائل سے ہوں گی۔یاد رہے کہ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے رمضان المبارک، عیدین اور دیگر اسلامی ایام میں چاند کی رویت دیکھنے…

Read More

سونا ہزار روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 72 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ . انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان میں ایک سال کے دوران سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا، اپریل 2018 میں عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1337 فی اونس تھی جو ایک سال کے دوران کم ہو کر 1294 فی اونس ہوگئی ہے۔. پاکستان میں اپریل 2018 میں سونے کی فی تولہ قیمت 58850 تھی لیکن ایک سال کے…

Read More

زرمبادلہ ذخائر میں 74 کروڑ ڈالر اضافہ ریکارڈ، اسٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 15 ارب 70 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں ماہ متحدہ عرب امارات سے 1 ارب ڈالرموصول ہوئے۔ اس کے علاوہ حکومت نے کچھ ادائیگیاں بیرونی قرضوں کی مد میں بھی کی تاہم مجموعی طور پر زرمبادلہ ذخائر مستحکم ہوئے۔. دوسری جانب ڈیلرز کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کے باوجود روپیہ کمزور پڑ رہا ہے، انٹر بینک میں ڈالر مزید 5 پیسے اضافے سے 139 روپے 49 پیسے کا ہو گیا، عوام کے لیے امریکی کرنسی 40…

Read More

پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں بڑی کامیابی، پریشر کِک مل گئی

پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں بڑی کامیابی، گہرے سمندر میں ڈرلنگ کے دوران پریشر کِک مل گئی، پریشر کِک گیس کے بڑے ذخائر کی موجودگی کی نوید ہوتی ہے۔ بحیرہ عرب کے پانیوں میں الٹرا ڈیپ واٹر ڈرلنگ جاری ہے، گہرے سمندر میں سوئی سے بھی زیادہ گیس ذخائر ملنے کا امکان ہے، تیل وگیس کی تلاش کیلئے 3 ہزار میٹر تک ڈرلنگ ہو چکی ہے، سمندر میں الٹرا ڈیپ ڈرلنگ 4 ہزار میٹر سے زائد تک کی جائے گی۔ ڈرلنگ سمندر میں کیکرا ون…

Read More